16 اپریل 2013 - 19:30
فیصل آباد : وکیل کی سیشن کورٹ میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی

فیصل آباد سیشن کورٹ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے ہیں.

ابنا: پولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں فائرنگ سرفراز ایڈووکیٹ نے اس وقت کی جب باپ اور بیٹا عدالت میں پیشی پر آئے۔ فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

.....

/169